بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 207 — مسجد کی طرف پیدل یا سواری پر جانا دونوں طرح جائز ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نماز کے متفرق مسائل مسجد کی طرف پیدل یا سواری پر جانا دونوں طرح جائز ہے حدیث 207
279- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان يأتي قباء ماشيا وراكبا.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پیدل چل کر اور سوار ہو کر (دونوں حالتوں میں) قبا کو جایا کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 207]
تخریج الحدیث
«279- الموطأ (رواية ابي مصعب الزهري 217/1 ح 553)، و أخرجه مسلم (1399/518) من حديث مالك به، ورواه البخاري (7326) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (206) باب پر واپس اگلی حدیث (208) →