بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 203 — ایک کپڑے میں نماز کی ادائیگی
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نماز کے متفرق مسائل ایک کپڑے میں نماز کی ادائیگی حدیث 203
475- وعن هشام بن عروة عن أبيه عن عمر بن أبى سلمة أنه رأى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يصلي فى ثوب واحد فى بيت أم سلمة واضعا طرفيه على عاتقيه.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کے دونوں کناروں کو اپنے کندھوں پر ڈالے ہوئے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 203]
تخریج الحدیث
«475- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 140/1 ح 315، ك 8 ب 9 ح 29) التمهيد 209/22، الاستذكار: 285، و أخرجه النسائي (70/2 ح 765) من حديث مالك به۔ رواه البخاري (354-356) ومسلم (517) من حديث هشام بن عروة به، من رواية يحيي بن يحيي۔ وسقط من الأصل.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (202) باب پر واپس اگلی حدیث (204) →