بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 201 — ایک کپڑے میں نماز کی ادائیگی
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نماز کے متفرق مسائل ایک کپڑے میں نماز کی ادائیگی حدیث 201
12- وبه: أن سائلا سأل رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم عن الصلاة فى ثوب واحد، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”أو كلكم يجد ثوبين؟!.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند سے روایت ہے کہ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا) کسی شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایک کپڑے میں نماز (پڑھنے) کے بارے میں پوچھا: تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے ہر آدمی کے پاس دو کپڑے موجود ہیں؟ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 201]
تخریج الحدیث
«12- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 140/1 ح 316، ك 8 ب 9 ح 30) التمهيد 363/6، الاستذكار: 286، و أخرجه البخاري (358) ومسلم (515) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (200) باب پر واپس اگلی حدیث (202) →