بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 199 — جس نے ایک رکعت پا لی اس نے نماز پا لی
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نماز کے متفرق مسائل جس نے ایک رکعت پا لی اس نے نماز پا لی حدیث 199
23- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”من أدرك الركعة من الصلاة فقد أدرك الصلاة.“.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص نماز کی ایک رکعت پا لے تو اس نے نماز پا لی۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 199]
تخریج الحدیث
«23- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 10/1 ح 14، ك 1، ب 3، ح 15) التمهيد 63/7، الاستذكار: 13، و أخرجه البخاري (580) ومسلم (607) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (198) باب پر واپس اگلی حدیث (200) →