بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 189 — مسجد نبوی اور بیت اللہ میں نماز پڑھنے کا ثواب
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نماز کے متفرق مسائل مسجد نبوی اور بیت اللہ میں نماز پڑھنے کا ثواب حدیث 189
186- مالك عن زيد بن رباح وعبيد الله بن أبى عبد الله عن أبى عبد الله الأغر عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”صلاة فى مسجدي هذا خير من ألف صلاة فيما سواه إلا المسجد الحرام.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میری اس مسجد میں نماز پڑھنا دوسری مسجدوں میں ہزار نمازوں سے بہتر ہے سوائے مسجد حرام کے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 189]
تخریج الحدیث
«186- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 196/1 ح 463، ك 14 ب 5 ح 9) التمهيد 16/6، الاستذكار:432، و أخرجه البخاري (1190) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (188) باب پر واپس اگلی حدیث (190) →