بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 131 — نمازی اپنے سامنے سے کسی کو گزرنے نہ دے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) سترے کا بیان نمازی اپنے سامنے سے کسی کو گزرنے نہ دے حدیث 131
175- مالك عن زيد بن أسلم عن عبد الرحمن بن أبى سعيد عن أبى سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا كان أحدكم يصلي فلا يدع أحدا يمر بين يديه وليدرأه ما استطاع، فإن أبى فليقاتله، فإنما هو شيطان.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی نماز پڑھے تو اپنے سامنے سے کسی کو گزرنے نہ دے، جتنی استطاعت ہو اسے ہٹائے پھر اگر وہ انکار کرے تو اس سے جنگ کرے کیونکہ یہ شیطان ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 131]
تخریج الحدیث
«175- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 154/1 ح 361، ك 9 ب 10 ح 33) التمهيد 185/4، الاستذكار:331 و أخرجه مسلم (505) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (130) باب پر واپس اگلی حدیث (132) →