بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 129 — سواری کو سترہ بنانا جائز ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) سترے کا بیان سواری کو سترہ بنانا جائز ہے حدیث 129
228- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أناخ بالبطحاء التى بذي الحليفة وصلى بها. قال نافع: وكان عبد الله بن عمر يفعل ذلك.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ ذوالحلیفہ کے پاس بطحاء کے مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی سواری بٹھائی اور اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی۔ نافع نے کہا: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 129]
تخریج الحدیث
«228- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 405/1 ح 933، ك 20 ب 69 ح 206) التمهيد 243/15، الاستذكار:874، و أخرجه البخاري (1532) ومسلم (1257/430 بعد ح 1345) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (128) باب پر واپس اگلی حدیث (130) →