بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 113 — نماز میں ہر اونچ نیچ کے وقت تکبیر کہنا
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) طریقہ نماز کا بیان نماز میں ہر اونچ نیچ کے وقت تکبیر کہنا حدیث 113
22- وبه: عن أبى سلمة أن أبا هريرة كان يصلي بهم فيكبر كلما خفض ورفع، فإذا انصرف قال: والله إني لأشبهكم صلاة برسول الله صلى الله عليه و آله وسلم.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ انہیں نماز پڑھاتے تو ہر اونچ نیچ میں تکبیر (اللہ اکبر) کہتے پھر جب نماز سے فارغ ہوتے تو فرماتے: اللہ کی قسم! میں تم سب سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نماز کے مشابہ ہوں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 113]
تخریج الحدیث
«22- متفق عليه،الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 76/1 ح 163، ك 3 ب 4 ح 19) التمهيد 79/7، الاستذكار: 143، و أخرجه البخاري (785) ومسلم (392) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (112) باب پر واپس اگلی حدیث (114) →