☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 103
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 103
329- مالك وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: قال: ”لا يزال أحدكم فى صلاة ما دامت الصلاة تحبسه لا يمنعه أن ينقلب إلى أهله إلا الصلاة.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر آدمی اس وقت تک نماز میں رہتا ہے جب تک نماز اسے (اپنے انتظار میں) روکے رکھتی ہے۔ وہ نماز کی وجہ سے اپنے گھر واپس نہیں جاتا۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 103]
تخریج الحدیث
«329- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 160/1 ح 382، ك 9 ب 18 ح 52) التمهيد 26/19، الاستذكار: 352، و أخرجه البخاري (659) ومسلم (649/275 بعد ح 661) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (102) Back to Bab Next Hadith → (104)