☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آگ میں کافر کی بیٹھنے کی جگہ تین دن کی مسافت کے برابر ہوگی
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← ( قیامت کی ) ہولناکیوں کے بارے میں روایات← آگ میں کافر کی بیٹھنے کی جگہ تین دن کی مسافت کے برابر ہوگی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 8985 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن دَرَّاج أبي السَّمْح، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَقعَدُ الكافرِ من النار مسيرةُ ثلاثةِ أيام، وكلُّ ضِرسٍ مثلُ أُحد، وفَخِذه مثلُ وَرِقان، وجلده سوى لحمه وعظامه أربعون ذراعًا" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8771 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جہنم میں کافر کے بیٹھنے کی جگہ تین دن کی مسافت کے برابر ہوگی، اور اس کی ہر داڑھ احد پہاڑ کی طرح ہوگی، اس کی ران ورقان (پہاڑ) کی طرح ہوگی، اور اس کے گوشت اور ہڈیوں کے علاوہ اس کی کھال (کی موٹائی) چالیس ہاتھ ہوگی۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8985]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف دراج في أبي الهيثم» [ترقيم الرساله 8985] [ترقيم الشركة 8877] [ترقيم العلميه 8771]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
الحكم: حسن لغيره