☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک عرب کی سرزمین دوبارہ سبزہ زاروں اور نہروں میں نہ بدل جائے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← فتنوں آزمائشوں کا بیان← قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک عرب کی سرزمین دوبارہ سبزہ زاروں اور نہروں میں نہ بدل جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 8681 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حدثنا محمد بن إبراهيم بن أُورمة، حدثنا الحسين بن حفص، حدثنا سفيان، عن سُهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة - قال سفيان: لا أعلمه إلا قد رَفَعَه - قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تقومُ الساعةُ حتى تعود أرضُ العرب مُروجًا وأنهارًا" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8472 - على شرط مسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک سرزمینِ عرب (دوبارہ) چراگاہوں، سبزہ زاروں اور نہروں میں تبدیل نہ ہو جائے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8681]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد لا بأس برجاله غير محمد بن إبراهيم بن أورمة فإنه لا يُعرف كما سلف بيانه عند الحديث (8499)، ولم ينفرد به» [ترقيم الرساله 8681] [ترقيم الشركة 8574] [ترقيم العلميه 8472]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح