☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک 'ام ولد' لونڈی کا قصہ جو نبی کریم ﷺ کو گالیاں دیتی تھی تو اس کے مالک نے اسے قتل کر دیا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← اسلامی سزاؤں کے متعلق روایات← ایک 'ام ولد' لونڈی کا قصہ جو نبی کریم ﷺ کو گالیاں دیتی تھی تو اس کے مالک نے اسے قتل کر دیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 8242 مستدرک الحاکم
حدثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا محمد بن عيسى بن السَّكَن بواسط، حدثنا أبو منصور الحارث بن منصور، حدثنا إسرائيل، حدثنا عثمان الشَّحَّام، عن عكرمة، عن عبد الله بن عباس قال: كانت أُمُّ ولدِ لرجل كان له منها ابنانِ مثل اللُّؤلؤتين، وكانت تَشتِمُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فينهاها ولا تنتهي، ويزجُرُها ولا تنزجِرُ، فلما كان ذاتُ ليلةٍ ذكرتِ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فما صَبَرَ أن قام إلى مِغوَلٍ فَوَضَعَها في بطنها، ثم اتَّكأ عليها حتى أنقَذَها، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"أَشْهَدُ أَنَّ دَمَها هَدْرٌ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8044 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص کی ایک ”ام ولد“ (لونڈی) تھی جس سے اس کے موتیوں جیسے دو بیٹے تھے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتی تھی، وہ اسے منع کرتا مگر وہ باز نہ آتی، وہ اسے ڈانٹتا مگر وہ اثر نہ لیتی، پھر ایک رات اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا (برا) ذکر کیا تو اس شخص سے رہا نہ گیا، وہ ایک خنجر لے کر اٹھا اور اسے عورت کے پیٹ پر رکھ کر اس پر زور دیا یہاں تک کہ اسے پار کر دیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ اس کا خون رائیگاں ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8242]
تخریج الحدیث
«حديث قوي، وهذا إسناد حسن في المتابعات من أجل الحارث بن منصور، وقد توبع» [ترقيم الرساله 8242] [ترقيم الشركة 8143] [ترقيم العلميه 8044]
الحكم على الحديث
حديث قوي
الحكم: حديث قوي