☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص اپنی اہلیہ کے معاملے میں قسم پر اڑا رہے، وہ بڑے گناہ کا مرتکب ہے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← قسم اور نذر کے متعلق روایات← جو شخص اپنی اہلیہ کے معاملے میں قسم پر اڑا رہے، وہ بڑے گناہ کا مرتکب ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 8022 مستدرک الحاکم
وقد أخبرَناه أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن همام بن منبه، عن أبي هريرة، أنَّ سول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا استَلَجَّ أحدُكم باليمين في أهلِه، فإنَّه آثَمُ عند الله من الكفَّارة التي أُمِرَ بها" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7828 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے گھر والوں کے بارے میں کھائی گئی قسم پر ضد کرے (حالانکہ قسم توڑنا بہتر ہو)، تو اللہ کے نزدیک اس کا یہ عمل اس کفارہ کی ادائیگی سے زیادہ گناہ والا ہے جس کا اسے حکم دیا گیا ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 8022]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8022] [ترقيم الشركة 7927] [ترقيم العلميه 7828]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح