أخبرنا محمد بن علي الصنعاني بمكة، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن أيوب، عن ابن سيرين قال: تعشَّينا مع أبي قتادة فوق ظهر بيتٍ لنا، فانقضَّ نجم فأتبعناه أبصارنا، فنهانا، وقال: لا تُتبعوه أبصاركم، فإنَّا كُنَّا نُنهى عن ذلك (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7773 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابن سیرین بیان کرتے ہیں کہ ہم نے سیدنا ابوقتیادہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ اپنے گھر کی چھت پر رات کا کھانا کھایا، اچانک ایک ستارہ ٹوٹ کر گرا تو ہم اسے دیکھنے لگے، انہوں نے ہمیں اس سے منع فرمایا اور کہا: ستارے کو ٹوٹتا ہوا نہ دیکھا کرو، ہمیں اس سے منع کیا جاتا تھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7966]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7966] [ترقيم الشركة 7872] [ترقيم العلميه 7773]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح