☽ 5 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مرد کا اپنی بیوی کو اس کے نام سے پکارنے کا جواز
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← ادب کے بارے میں روایات← مرد کا اپنی بیوی کو اس کے نام سے پکارنے کا جواز
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7931 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بحر بن نصر بن سابق الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وَهْب، حدثنا يحيى بن عبد الله بن سالم وسعيد بن عبد الرحمن، عن هشام بن عُرْوة، عن عبَّاد بن حمزة، عن عائشة أنها قالت: يا رسولَ الله، ألا تُكنيني؟ قال:"اكتَني بابنكِ عبد الله بن الزُّبير". فكانت تُكْنَى أُمّ عبد الله (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7738 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! کیا میری کوئی کنیت نہیں ہوگی؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے (بھانجے) عبداللہ بن زبیر کے نام پر اپنی کنیت رکھ لو“، چنانچہ ان کی کنیت ”ام عبداللہ“ پڑ گئی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7931]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن اختلف فيه على هشام بن عروة، فرواه عنه جمع كرواية المصنف، وهو ما رجّحه الدارقطني في "العلل" (3821)، ورواه جمع آخر أقلُّ عددًا عنه عن عروة بن الزبير عن عائشة» [ترقيم الرساله 7931] [ترقيم الشركة 7837] [ترقيم العلميه 7738]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح