حدثنا محمد بن صالح بن هانئ حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى بن يحيى الشهيد ﵀، حدثنا عبد الرحمن بن المبارك العايشي، حدثنا حماد بن زيد، عن عاصم، عن عِكْرمة، عن عبد الله بن عباس: أنَّ رجلًا أَضجَعَ شَاةً يريدُ أن يذبحها وهو يَحُدُّ شَفْرتَه، فقال النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"أتريدُ أن تُمِيتَها مَوْتاتٍ، هلَّا حَدَدْتَ شَفْرتَك قبل أن تُضجِعَها؟!" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7563 - على شرط البخاري
الترجمة: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ایک بکری کو ذبح کرنے کے لیے لٹایا ہوا تھا اور وہ (اسی حالت میں) اپنی چھری تیز کر رہا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم اسے کئی موتیں مارنا چاہتے ہو؟ تم نے اسے لٹانے سے پہلے اپنی چھری کیوں تیز نہ کر لی؟!“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 7754]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7754] [ترقيم الشركة 7662] [ترقيم العلميه 7563]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح