☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس نے اپنے رب کو ناراض کر کے سلطان (حکمران) کو خوش کیا، وہ اللہ کے دین سے نکل گیا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← احکام کا بیان← جس نے اپنے رب کو ناراض کر کے سلطان (حکمران) کو خوش کیا، وہ اللہ کے دین سے نکل گیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7248 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب، أخبرنا غسّان بن مالك، حدثنا عَنْبسة بن عبد الرحمن، عن علَّاق بن أبي مسلم، قال: سمعتُ جابر بن عبد الله يقول: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن أرضَى سلطانًا بسَخَطِ ربِّه ﷿، خرجَ من دين الله ﵎" (1) . تفرَّد به علَّاق بن أبي مسلم، والرُّواة إليه كلُّهم ثقات. آخر كتاب الأحكام ﷽ [كتاب الأطعمة]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7071 - تفرد به علاق والرواة إليه ثقات
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے رب عزوجل کی ناراضگی کے بدلے کسی بادشاہ کو خوش کیا وہ اللہ کے دین سے نکل گیا۔“ اس روایت میں علان بن ابی مسلم منفرد ہیں اور ان تک تمام راوی ثقہ ہیں۔
یہاں کتاب الاحکام مکمل ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7248]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7248] [ترقيم الشركة 7166] [ترقيم العلميه 7071]