☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدہ برہ بنت ابی تجرأہ رضی اللہ عنہا کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدہ برہ بنت ابی تجرأہ رضی اللہ عنہا کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7118 مستدرک الحاکم
حدَّثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدَّثنا الحسن بن الجهم، حدَّثنا الحسين بن الفرج، حدَّثنا محمد بن عمر قال: وبَرَّةُ بنت أبي تَجْراةَ مولى بني عبدِ الدار، يقولون: نحن من اليمن من الأَزْد، حُلفاءُ لبني عبدِ الدار، ولهم فيهم ولاداتٌ، وأبو تَجْراة بن أبي فُكَيهة، واسمُه يَسَار، وقد رَوَتْ برَّةُ عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن عمر سے مروی ہے کہ سیدہ برہ بنت ابی تجراہ بنو عبد الدار کی حلیفہ تھیں، وہ کہتی ہیں کہ ہم یمن کے قبیلہ ازد سے ہیں، ان کے والد ابو تجراہ کا نام یسار تھا اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایات نقل کی ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7118]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7118] [ترقيم الشركة 7036]