☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان خواتین کا بیان جنہوں نے اپنے گھر والوں کی سختیوں کے باوجود ہجرت کی
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← ان خواتین کا بیان جنہوں نے اپنے گھر والوں کی سختیوں کے باوجود ہجرت کی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7113 مستدرک الحاکم
حدَّثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدَّثنا الحسن بن الجَهْم، حدَّثنا الحسين بن الفَرَج، حدَّثنا محمد بن عمر، حدَّثنا عُمر (1) بن عثمان الجَحْشي، عن أبيه قال: أوعَبَتْ بنو غَنْم بن دُودان أنْ شدَّ في الهجرة رِجالُهم ونساؤهم حتى غُلِّقت أبوابُهم، فخَرَجَ من النساء في الهجرة زينبُ وحَبيبةُ وحَمْنةُ بناتُ جَحْش، وآمنةُ (2) بنت رُقَيش، وأمُّ حَبيبةَ بنت نُباتة [وجُدامةُ بنت جَنْدل] (3) . وكانت جُدامة بنت جَنْدل تحتَ أُنيس بن قَتَادة بن ربيعة من الأوس، قد شَهِدَ بدرًا، وقُتل يوم أُحد شهيدًا، وعاشت جُدامةُ بعدَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، ورَوَتْ عنه. وقد رَوَتْ عائشة عن جُدامة:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن عمر سے مروی ہے کہ ہجرت کے وقت بنو غنم بن دودان کے تمام مرد و خواتین نکل کھڑے ہوئے یہاں تک کہ ان کے گھروں کے دروازے بند کر دیے گئے، ہجرت کرنے والی خواتین میں زینب، حبیبہ اور حمنہ (جحش کی بیٹیاں)، آمنہ بنت رقیش، ام حبیبہ بنت نباتہ اور جدامہ بنت جندل شامل تھیں۔ جدامہ بنت جندل انصاری صحابی انیس بن قتادہ کے نکاح میں تھیں جنہوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی اور احد میں شہید ہوئے، جدامہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد حیات رہیں اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایات نقل کیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7113]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7113] [ترقيم الشركة 7031]