☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدہ رقیہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رضی اللہ عنہا کا ذکر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ حبشہ کی طرف ہجرت
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدہ رقیہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رضی اللہ عنہا کا ذکر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ حبشہ کی طرف ہجرت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7019 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد بن عبد الله البغدادي، حدثنا أبو عُلاثة محمد بن عمرو بن خالد، حدثنا أبي، حدثنا ابن لهيعة، حدثنا أبو الأسود (2) ، عن عُرْوة، في تسمية الذين خرجوا في المرَّة الأولى إلى هجرة الحبشة قبل خروج جعفرٍ وأصحابه: عثمان بن عفان معه امرأته رقيَّةُ بنت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عروہ سے ان لوگوں کے ناموں کے متعلق مروی ہے جو جعفر رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں سے پہلے پہلی مرتبہ ہجرتِ حبشہ کے لیے نکلے تھے: ان میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اپنی اہلیہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحبزادی سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا کے ہمراہ تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7019]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 7019] [ترقيم الشركة 6940]