أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا شَبَابٌ قال: خُريم بن فاتِك بن الأخرَم بن شدَّاد بن عمرو الأسدي.
الترجمة: طلحہ بابر
احمد بن یعقوب نے ہمیں خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہمیں موسیٰ بن زکریا نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں شباب نے بتایا کہ: وہ خریم بن فاتک بن اخرم بن شداد بن عمرو اسدی ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6751]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6751] [ترقيم الشركة 6671]