☽ 1 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6741 مستدرک الحاکم
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خليفة بن خيَّاط، قال: سُراقة بن مالك بن جُعْشُم من بني مُدْلِج بن مُرَّة بن عبد مَنَاة بن علي بن كِنانة. قال محمد بن عمر: كان سُراقة بن مالك يسكن قُديدًا، مات سنةَ أربعٍ وعشرين.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے مروی ہے کہ: سراقہ بن مالک بن جعشم، بنو مدلج بن مرہ بن عبد مناۃ بن علی بن کنانہ سے تھے، اور محمد بن عمر کہتے ہیں کہ سراقہ بن مالک قدید میں مقیم تھے اور ان کی وفات سنہ 24 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6741]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6741] [ترقيم الشركة 6661]