☽ 1 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عمرو بن الأهتم منقری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا عمرو بن الأهتم منقری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6712 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنْبري، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الغَسِيلي، حدثنا محمد بن سلَّام الجُمَحي، عن أبي عُبيدة مَعمَر بن المثنَّى، قال: عمرُو بن الأهتَم بن سُمَي بن سِنان بن خالد بن مِنْقَر بن عُبيد بن مُقاعِس بن عمرو ابن كعب بن سعد بن زيد مَنَاة بن تَميم، واسم الأَهتَم سِنانٌ (1) ، هُتِمَت ثَنِيَّتاه يومَ الكِلاب.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابو عبیدہ معمر بن مثنیٰ سے مروی ہے کہ: عمرو بن اہتم بن سمی بن سنان بن خالد بن منقر بن عبید بن مقاعس بن عمرو بن کعب بن سعد بن زید مناۃ بن تمیم، اور اہتم کا اصل نام سنان تھا، جنگِ کلاب کے دن ان کے سامنے کے دو دانت ٹوٹ گئے تھے (جس کی وجہ سے انہیں اہتم یعنی ٹوٹے ہوئے دانتوں والا کہا جانے لگا)۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6712]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6712] [ترقيم الشركة 6632]