☽ 1 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا صعصعة بن ناجیة مجاشعی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا صعصعة بن ناجیة مجاشعی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6706 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو محمد المُزَني، حدثنا أبو خَليفة القاضي، حدثنا محمد بن سلَّام الجُمَحي، حدثنا مَعمَر بن المثنَّى، قال: صعصعةُ بن ناجية بن عَقَّال بن محمد بن سفيان ابن مُجاشِع بن، دارِم جدُّ الفرزدقِ بنِ غالب، وَفَدَ على النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
معمر بن مثنیٰ بیان کرتے ہیں کہ: صعصعہ بن ناجیہ بن عقال بن محمد بن سفیان بن مجاشع بن دارم، یہ مشہور شاعر فرزدق بن غالب کے دادا ہیں، اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں وفد کی صورت میں حاضری دی تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6706]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6706] [ترقيم الشركة 6626]