☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا ابو بصرة جمیل بن بصرة غفاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا ابو بصرة جمیل بن بصرة غفاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6657 مستدرک الحاکم
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا شَبَاب قال: أبو بَصْرة حُمَيل بن بَصْرة (2) من بني حَرَام بن غِفَارِ، تُوفِّي في عهد عمر بن الخطَّابِ. قد روى عن أبي بَصْرةَ جماعةٌ من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
شباب سے روایت ہے کہ: ابو بصرہ حمیل بن بصرہ، بنو حرام بن غفار سے تعلق رکھتے تھے، ان کی وفات سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں ہوئی، اور صحابہ کرام کی ایک جماعت نے سیدنا ابو بصرہ رضی اللہ عنہ سے احادیث روایت کی ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6657]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6657] [ترقيم الشركة 6578]