☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ساحلِ سمندر پر غروبِ آفتاب کے وقت تکبیر کہنے والے کے اجر کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← ساحلِ سمندر پر غروبِ آفتاب کے وقت تکبیر کہنے والے کے اجر کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6627 مستدرک الحاکم
أخبرني أبو جعفر البغدادي بنَيسابُورَ، حدثنا أحمد بن داود المكّي، حدثنا إبراهيم بن زكريا العَبدَسي، حدثنا فُدَيك بن سليمان، حدثنا خَليفة بن حُميد، عن إياس بن معاوية بن قُرَّة، عن أبيه، عن جدِّه قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"من كبَّرَ تكبيرةً عند غُروبِ الشمس على ساحل البحر رافعًا صوتَه، أعطاه اللهُ من الأجرِ بعَدَدِ كلِّ قَطْرةٍ في البحر عَشْرَ حَسَنات، ومَحَا عنه عشرَ سيِّئات، ورَفَعَ له عشرَ دَرَجات، ما بين كلِّ درجتَينِ مسيرةَ مئة عام للفَرَس المُسرِع" (2) . ذكرُ عائد بن عمرو المُزَنِي ﵁-
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6484 - هذا منكر جدا
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ایاس بن معاویہ بن قرہ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا (سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے سمندر کے کنارے سورج غروب ہوتے وقت اپنی آواز بلند کرتے ہوئے ایک مرتبہ تکبیر کہی، اللہ تعالیٰ اسے سمندر کے (پانی کے) ہر قطرے کی تعداد کے برابر اجر عطا فرمائے گا، اس کے لیے دس نیکیاں لکھ دی جائیں گی، اس کے دس گناہ مٹا دیے جائیں گے اور اس کے دس درجات بلند کر دیے جائیں گے، جن میں سے ہر دو درجات کے درمیان کا فاصلہ تیز رفتار گھوڑے کے لیے سو سال کی مسافت کے برابر ہو گا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6627]
تخریج الحدیث
«خبر موضوع، آفته إبراهيم بن زكريا العبدسي، وهو معروف أيضًا بالواسطي، وعَبدسيّ ناحية من نواحي واسط كما في "معجم البلدان" 4/ 77 و 461، وإبراهيم هذا يروي البواطيل والموضوعات كما في "المجروحين" لابن حبان 1/ 115 - 116، و "الكامل في الضعفاء" لابن عدي 1/ 256، وانظر "لسان الميزان" لابن ...» [ترقيم الرساله 6627] [ترقيم الشركة 6548] [ترقيم العلميه 6484]
الحكم على الحديث
خبر موضوع
الحكم: خبر موضوع