☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر اور یہ کہ شرف و نسب کے اعتبار سے ان کا ذکر ان کے بھائیوں کے قریب ہونا چاہیے تھا مگر روایت کی کمی کی وجہ سے مؤخر ہوا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر اور یہ کہ شرف و نسب کے اعتبار سے ان کا ذکر ان کے بھائیوں کے قریب ہونا چاہیے تھا مگر روایت کی کمی کی وجہ سے مؤخر ہوا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6604 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا الحسن بن علي بن نصر، حدثنا الزُّبير بن بكَّار قال: وَلَدَ أبو طالب عَقيلًا وجعفرًا وعليًا، كل واحد منهم أسَنُّ من صاحبه بعَشْر سنين على الوِلَاءِ.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
زبیر بن بکار سے روایت ہے کہ ابوطالب کے ہاں عقیل، جعفر اور علی پیدا ہوئے، ان میں سے ہر ایک اپنے سے چھوٹے بھائی سے عمر میں مسلسل دس دس سال بڑا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6604]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6604] [ترقيم الشركة 6525]