☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے فضائل سے متعلق مزید روایات
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے فضائل سے متعلق مزید روایات
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5922 مستدرک الحاکم
أخبرنا الشيخ الإمام أبو بكر بن إسحاق، حدثنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: وماتَ أبو أُهَيبٍ صفوانُ بن أُميَّة بن خَلَفَ بن وَهْب بن حُذَافَةَ بن جُمَحَ، وكان إسلامُه عند الفتح، مات سنة ثلاثٍ وأربعينَ (2) . ذكرُ مناقب عُثمان بن طَلْحة بن أبي طَلْحة ﵁ -
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابو أہیب سیدنا صفوان بن امیہ بن خلف بن وہب بن حذافہ بن جمح رضی اللہ عنہ کے متعلق مروی ہے کہ ان کا اسلام لانا فتح مکہ کے موقع پر ہوا تھا، اور آپ کی وفات سن 43 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5922]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5922] [ترقيم الشركة 5864]