☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عبد الرحمن بن عوف زہری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا عبد الرحمن بن عوف زہری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5415 مستدرک الحاکم
أخبرني أبو محمد المُزني، حدَّثنا أبو خَليفة القاضي، حدَّثنا محمد بن سَلّام الجُمَحي، عن أبي عُبيدة مَعْمَر بن المُثنى، قال: عبدُ الرحمن بن عوف بن عبدِ عَوف بن الحارث بن زُهْرة بن كِلاب بن مُرّة بن كعب بن لُؤي بن غالِب بن فِهْر بن مالك (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابو عبیدہ معمر بن مثنیٰ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا نسب یہ ہے: عبد الرحمن بن عوف بن عبد عوف بن حارث بن زہرہ بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5415]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5415] [ترقيم الشركة 5369]