☽ 6 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا نوفل بن حارث رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا نوفل بن حارث رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5149 مستدرک الحاکم
حدثنا بذلك أبو عبد الله بن بُطّة بإسناده، وقال: فحدثنا ابن عُمر، عن شيوخه، قال: تُوفي نوفل بن الحارث بعد أن استُخلِف عمرُ بن الخطاب بسنةٍ وثلاثةِ أشهرٍ، فصلَّى عليه عمر، ثم مشى معه إلى البقيع، حتى دُفِنَ هنالك (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن عمر اپنے مشائخ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا نوفل بن الحارث رضی اللہ عنہ کی وفات سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے خلیفہ بننے کے ایک سال تین ماہ بعد ہوئی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور پھر جنازے کے ساتھ پیدل جنت البقیع تک گئے یہاں تک کہ وہ وہیں دفن کیے گئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5149]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5149] [ترقيم الشركة 5105]