☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
إِنْ سَرَّكُمْ أَنْ تُقْبَلَ صَلَاتُكُمْ فَلْيَؤُمَّكُمْ خِيَارُكُمْ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← إِنْ سَرَّكُمْ أَنْ تُقْبَلَ صَلَاتُكُمْ فَلْيَؤُمَّكُمْ خِيَارُكُمْ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 5048 Mustadrak al-Hakim
فحدَّثنا أبو عبد الله الأصبَهاني، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن رُسْته، حَدَّثَنَا سليمان بن داود، حَدَّثَنَا محمد بن عمر، حدثني سعيد (2) بن مالك الغَنَوي، عن أبيه: أنه شَهِدَ مَرثَد بن أبي مَرثَدٍ يوم بدر على فرسٍ يُقال له: السَّبَل. قال محمد بن عُمر: واستُشهِد مَرثَدُ بن أبي مَرثدٍ الغَنَوي فيما بين أُحُدٍ والخَنْدق في صفرٍ سنة أربعٍ (3) . هذا يَدلُّ على أنَّ مرثدًا استُشهِد قبل أبيه أبي مَرثَد بثمان سنين، فإنّ أبا مَرثدٍ مات على فراشِه بالمدينة في خلافة أبي بكر سنة اثنتي عشرةَ. جَهِدتُ في طلب حديثٍ يُسندُه مَرثدٌ عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فلم أجد إلَّا الحديثَ الذي:
Translation: طلحہ بابر
سعید بن مالک غنوی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا مرثد بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ کو غزوہ بدر کے دن ”سبل“ نامی گھوڑے پر سوار دیکھا۔ محمد بن عمر کہتے ہیں: مرثد بن ابی مرثد غنوی رضی اللہ عنہ کی شہادت غزوہ احد اور غزوہ خندق کے درمیانی عرصہ میں صفر سن 4 ہجری میں ہوئی۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ سیدنا مرثد اپنے والد ابومرثد سے آٹھ سال قبل شہید ہوئے، کیونکہ ابومرثد رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں سن 12 ہجری میں مدینہ منورہ میں اپنی وفات تک زندگی گزاری۔ میں نے بہت کوشش کی کہ سیدنا مرثد سے مروی کوئی ایسی حدیث مل جائے جو وہ براہِ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہوں لیکن مجھے سوائے اس ایک حدیث کے کوئی اور روایت نہیں ملی: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5048]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5048] [ترقيم الشركة 5011]