أخبرني أبو الحسن محمد بن عبد الله العُمري، حدثنا محمد بن إسحاق الإمام، حدثنا أبو موسى، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شعبة، قال: سمعت يزيد بن خُمَير يحدِّث أنه سمع عبد الرحمن بن جُبير بن نُفير يحدّث عن أبيه، قال: قلتُ للحسن بن عليّ: إنَّ الناس يقولون: إنك تريد الخلافة، فقال: قد كان جَماجِمُ العرب في يدي يُحاربون من حاربتُ، ويُسالمون من سالمتُ، تركتها ابتغاء وجه الله تعالى وحَقْنِ دماء أمةٍ محمدٍ صلى الله عليه و آله وسلم، ثم أبتَزُّها بأتياس أهل الحجاز؟! (1) هذا إسناد صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4795 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
عبد الرحمن بن جبیر بن نفیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ آپ خلافت کا ارادہ رکھتے ہیں، تو انہوں نے فرمایا: ”عربوں کے سردار میرے ہاتھ میں تھے، وہ اس سے لڑتے تھے جس سے میں لڑتا اور اس سے صلح کرتے جس سے میں صلح کرتا، میں نے اللہ تعالیٰ کی رضا اور امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خون بچانے کی خاطر اسے چھوڑ دیا، تو کیا (اب) میں اہل حجاز کے لوگوں کے چھوٹے اقتدار کے لیے طلب کروں؟!“
یہ اسناد شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4851]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي. أبو موسى هو محمد بن المثنى العنزي.» [ترقيم الرساله 4851] [ترقيم الشركة 4823] [ترقيم العلميه 4795]
الحكم على الحديث
إسناده قوي.
Grade: إسناده قوي.