حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سُليمان، حدثنا أَسَد بن موسى، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني يونس، عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن عائشة، قالت: قال النبي صلى الله عليه و آله وسلم للمسلمين:"قد أُرِيتُ دارَ هِجْرتكم، أُريتُ سَبْخَةً ذاتَ نَخْلٍ بين لابَتَينِ"، وهما الحَرّتان (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4262 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں سے فرمایا: ”مجھے تمہاری ہجرت گاہ دکھا دی گئی ہے، میں نے کھجوروں کے باغات والی ایک شوریدہ زمین دیکھی ہے جو دو سیاہ پتھریلے میدانوں ( «لابتين») کے درمیان واقع ہے“ اور «لابتين» سے مراد مدینہ کے دو «حرّه» (سیاہ لاوے والی زمینیں) ہیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْهِجْرَةِ/حدیث: 4308]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 4308] [ترقيم الشركة 4285] [ترقيم العلميه 4262]