☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
راستے میں شیر کا نبی کریم ﷺ کے خادم کے لیے ہدیہ لانا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← رسول اللہ ﷺ کی ان نشانیوں (معجزات) کا ذکر جو دلائلِ نبوت میں سے ہیں۔← راستے میں شیر کا نبی کریم ﷺ کے خادم کے لیے ہدیہ لانا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4281 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو جعفر محمد بن علي الشيباني بالكوفة، حدثنا أحمد بن حازِم الغِفاري، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا أسامة بن زيد، عن محمد بن المُنكَدِر، عن سَفِينة، قال: ركبتُ البَحْرَ في سفينةٍ، فانكسَرَتْ، فركبتُ لَوحًا منها فطَرَحَني في أجَمَةٍ فيها أسدٌ، فلم يَرُعْني إلّا به، فقلت: يا أبا الحارث، أنا مَولَى رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم، فطأَطأَ رأسَه وغَمَزَ بِمَنْكِبِه شِقِّي، فما زال يَعْمِرُني ويَهديني إلى الطّريقِ، حتى وَضَعَني على الطّريقِ، فلما وَضَعَني هَمْهَمَ، فظننتُ أنه يُودِّعُني (1)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4235 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں سمندر میں ایک کشتی میں سوار ہوا تو وہ ٹوٹ گئی، میں اس کے ایک تختے پر سوار ہو گیا جس نے مجھے ایک ایسی جھاڑی میں لا پھینکا جس میں ایک شیر تھا، مجھے صرف اس شیر نے ہی خوفزدہ کیا، میں نے کہا: اے ابو الحارث! میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا آزاد کردہ غلام ہوں، تو اس نے اپنا سر جھکا لیا اور اپنے کندھے سے میری جانب اشارہ کیا، وہ مسلسل میرے ساتھ چلتا رہا اور مجھے راستہ دکھاتا رہا یہاں تک کہ اس نے مجھے راستے پر لا کھڑا کیا، جب اس نے مجھے راستے پر پہنچا دیا تو اس نے ایک آواز (غراہٹ) نکالی، میرا خیال ہے کہ وہ مجھے الوداع کہہ رہا تھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ: آيَاتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي فِي دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ/حدیث: 4281]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح إن صح سماع محمد بن المنكدر له من سفينة، وهو الراجح، وهذا إسناد لا بأس برجاله، واختُلف فيه على أسامة بن زيد - وهو الليثي - فرواه عُبيد الله بن موسى - كما في رواية المصنف هنا - وعثمان بن عمر بن فارس وخلف بن موسى البلخي عنه ...» [ترقيم الرساله 4281] [ترقيم الشركة 4258] [ترقيم العلميه 4235]
الحكم على الحديث
حديث صحيح إن صح سماع محمد بن المنكدر له من سفينة
الحكم: حديث صحيح إن صح سماع محمد بن المنكدر له من سفينة