☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چہرہ ڈھانپنے سے بچو کیونکہ یہ خوف کا سبب بنتا ہے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← تفسیر کا بیان← چہرہ ڈھانپنے سے بچو کیونکہ یہ خوف کا سبب بنتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3585 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو علي الحسين بن علي الحافظ، حدثنا يحيى بن محمد الحَلَبي، حدثنا الحارث بن سليمان، حدثنا عُقْبة بن عَلقَمة عن الأوزاعي، عن موسى بن سليمان قال: سمعتُ القاسم بن مُخيمِرةَ يحدِّث عن أبي موسى الأشعَري، قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"قال لُقْمانُ لابنه وهو يَعِظُه: يا بُنيَّ، إياكَ والتقنُّعَ، فإنها مَخوَفةٌ بالليل، مَذَلَّةٌ بالنهار" (1) . هذا متنٌ شاهدٌ وإسنادٌ صحيح، والله أعلم.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3543 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”لقمان (حکیم) نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا تھا: اے پیارے بیٹے! (تکبر یا کسی بھی وجہ سے) چہرے پر ڈھٹا باندھنے سے بچنا، کیونکہ یہ رات کے وقت (خوفناک ہونے کی وجہ سے) دوسروں کے لیے باعثِ وحشت ہے اور دن کے وقت باعثِ ذلت ہے۔“
یہ متن شاہد ہے اور اس کی اسناد صحیح ہے، واللہ اعلم۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3585]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، يحيى بن محمد الحلبي مجهول الحال، وموسى بن سليمان» [ترقيم الرساله 3585] [ترقيم الشركة 3564] [ترقيم العلميه 3543]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف