☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورۂ مائدہ کی تفسیر — سورۂ مائدہ آخری نازل ہونے والی سورت ہے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← تفسیر کا بیان← سورۂ مائدہ کی تفسیر — سورۂ مائدہ آخری نازل ہونے والی سورت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3249 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نصر الخَوْلاني، قال: قُرئَ على عبد الله بن وهب: أخبرك معاويةُ بن صالح، عن أبي الزاهريَّة، عن جُبير بن نُفير قال: حَجَجتُ فدخلتُ على عائشة، فقالت لي: يا جبيرُ، تقرأُ المائدة؟ فقلت: نعم، فقالت: أمَا إنها آخرُ سورة نزلت، فما وجدتُم فيها من حلالٍ، فاستَحِلُّوه، وما وجدتُم فيها من حرامٍ، فحرِّموه (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3210 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جبیر بن نفیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حج کیا اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا، انہوں نے مجھ سے پوچھا: اے جبیر! کیا تم سورہ مائدہ پڑھتے ہو؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں، تو انہوں نے فرمایا: ”خبردار! یہ آخری سورت ہے جو نازل ہوئی، پس اس میں جس چیز کو تم حلال پاؤ اسے حلال سمجھو اور جس چیز کو حرام پاؤ اسے حرام جانو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3249]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو الزاهرية: هو حُدَير بن كُريب.» [ترقيم الرساله 3249] [ترقيم الشركة 3229] [ترقيم العلميه 3210]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح