☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لَا تَنْكِحُوا النِّسَاءَ حَتَّى تَسْتَأْمِرُوهُنَّ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← نکاح کا بیان← لَا تَنْكِحُوا النِّسَاءَ حَتَّى تَسْتَأْمِرُوهُنَّ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 2737 Mustadrak al-Hakim
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، حدثنا ابن أبي فُدَيك، عن ابنِ أبي ذئب، عن عمر بن حسين، عن نافع، عن ابن عمر: أنه تزوج ابنةَ خاله عثمان بن مَظْعُون، قال: فذهبتْ أمُّها إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم، فقالت: إنَّ ابنتي تَكْرَه والله، فأمره رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أن يُفارقها، ففارَقَها، وقال:"لا تُنكِحُوا النساءَ حتى تَستأمروهُنّ، فإذا سَكتْنَ فهو إذنُهُنَّ". فتزوّجها بعدَ عبدِ الله المغيرةُ بن شُعبة (1) .
هذا حديث كبيرٌ صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2703 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے ماموں عثمان بن مظعون کی صاحبزادی سے نکاح کیا، وہ بیان کرتے ہیں کہ ان کی والدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا: میری بیٹی (اس نکاح کو) ناپسند کرتی ہے، اللہ کی قسم! تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ اسے جدا کر دیں، چنانچہ انہوں نے اسے جدا کر دیا، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں کا نکاح اس وقت تک نہ کرو جب تک ان سے مشورہ نہ کر لو، پس اگر وہ خاموش رہیں تو یہی ان کی اجازت ہے۔“ بعد ازاں عبداللہ کے بعد ان سے سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے نکاح کیا۔
یہ ایک عظیم اور صحیح حدیث ہے جو شیخین کی شرط پر ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2737]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،ابن أبي فُديك: هو محمد بن إسماعيل بن مسلم بن أبي فُديك، وابن أبي ذئب: هو محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة، وعمر بن حسين: هو ابن عبد الله الجُمحي.» [ترقيم الرساله 2737] [ترقيم الشركة 2718] [ترقيم العلميه 2703]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح