☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غزوے کے لیے خادم کو اجرت پر لینا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← جہاد کا بیان← غزوے کے لیے خادم کو اجرت پر لینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2562 مستدرک الحاکم
أخبرني أبو سعيد أحمد بن يعقوب بن أحمد بن مِهْران الثقفي الزاهد، حدثنا علي بن الحسين بن الجُنيد المالكي بالرَّي، حدثنا أحمد بن صالح بمصر، حدثني عبد الله بن وهب القرشي، أخبرني عاصم بن حَكيم، عن يحيى بن أبي عمرو السَّيْباني، عن عبد الله بن الدَّيْلمي، أنَّ يعلى بن أُمية (2) قال: أَذِنَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بالغزو وأنا شيخ كبير ليس لي خادم، فألتمستُ أجيرًا يكفيني وأُجري له سهمَه، فوجدتُ رجلًا، فلما دنا الرحيلُ أتاني فقال: ما أدري ما السُّهْمانُ وما يَبلُغ سهمي، فسمِّ لي شيئًا كان السهمُ أو لم يكن، فسمَّيتُ له ثلاثةَ دنانير، فلما حضرتْ غنيمةٌ أردتُ أن أُجريَ له سهمه فذكرتُ الدنانيرَ، فجئتُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فذكرتُ له أمَره، فقال:"ما أجِدُ له في غزوتِه هذه في الدنيا إلّا دنانيرَه التي سمَّى" (3) . صحيح على شرطهما، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2530 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غزوے کی اجازت دی، میں ایک بوڑھا آدمی تھا اور میرا کوئی خادم نہیں تھا، میں نے ایک اجرت پر کام کرنے والے کی تلاش کی جو میری خدمت کرے اور میں اسے (مالِ غنیمت میں) حصہ دوں، ایک آدمی مل گیا لیکن اس نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ حصے کیا ہوتے ہیں، آپ میرے لیے کوئی رقم مقرر کر دیں خواہ حصہ ملے یا نہ ملے، میں نے اس کے لیے تین دینار طے کر دیے، پھر جب مالِ غنیمت ملا تو میں نے چاہا کہ اسے حصہ دوں مگر مجھے وہ دینار یاد آ گئے، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے لیے اس غزوے کے بدلے دنیا میں ان دیناروں کے سوا کچھ نہیں ہے جو اس نے (نیت کر کے) طے کیے تھے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2562]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،عبد الله بن الديلمي: هو ابن فيروز.» [ترقيم الرساله 2562] [ترقيم الشركة 2545] [ترقيم العلميه 2530]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح