☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قیامت کے دن کمزوروں کی فضیلت
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← جہاد کا بیان← قیامت کے دن کمزوروں کی فضیلت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2540 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان، حدثنا بِشْر بن بكر، حدثني ابن جابر، عن زيد بن أرْطَاةَ، عن جُبَير بن نُفَير، عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ابغُوني الضعفاءَ، فإنما تُرزَقُون وتُنصَرُون بضعفائِكم" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة، إنما أخرجا (1) حديث سعد بن أبي وقَّاص: أنه ظنَّ أنَّ له فَضْلًا على مَن دُونَه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2509 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میرے لیے ضعیفوں کو تلاش کرو، کیونکہ تمہیں تمہارے کمزور لوگوں کی وجہ سے ہی رزق دیا جاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، انہوں نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث روایت کی ہے جس میں انہوں نے یہ گمان کیا تھا کہ انہیں اپنے سے کم تر لوگوں پر فضیلت حاصل ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2540]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،ابن جابر: هو عبد الرحمن بن يزيد بن جابر.» [ترقيم الرساله 2540] [ترقيم الشركة 2523] [ترقيم العلميه 2509]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح