☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن کے فضائل — قرآن سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی فضیلت۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← قرآن مجید کے فضائل← قرآن کے فضائل — قرآن سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی فضیلت۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2070 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا شاذانُ الأسود بن عامر، حدثنا شَريك، عن عطاء بن السائب، عن أبي عبد الرحمن، عن عبد الله قال: كنا إذا تعلَّمْنا من النبي صلى الله عليه و آله وسلم عشرَ آياتٍ من القرآن، لم نتعلّمْ من العشر التي نزلت بعدَها حتى نَعلَمَ ما فيه، قيل لشريك: مِن العَمَل؟ قال: نعم (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ہم جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے قرآن کی دس آیات سیکھتے تھے، تو اس وقت تک اگلی دس آیات نہیں سیکھتے تھے جب تک کہ ہم ان (پہلی دس آیات) میں موجود علم و عمل کو نہ جان لیتے۔ شریک سے پوچھا گیا: کیا اس سے مراد عمل ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 2070]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل شريك - وهو ابن عبد الله النخعي - وقد تابعه على هذا الخبر جماعة من أصحاب عطاء بن السائب ممّن سمع منه قبل اختلاطه، إلَّا أنهم لم يصرّحوا بذكر عبد الله - وهو ابن مسعود - وإنما قالوا: عن أبي عبد الرحمن - ...» [ترقيم الرساله 2070] [ترقيم الشركة 2054]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح