☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن کے فضائل — قرآن والے سے کہا جائے گا: پڑھتا جا اور درجات میں چڑھتا جا۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← قرآن مجید کے فضائل← قرآن کے فضائل — قرآن والے سے کہا جائے گا: پڑھتا جا اور درجات میں چڑھتا جا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2053 مستدرک الحاکم
حدَّثَناه علي بن عيسى الحِيْري، حدثنا مُسدَّد بن قَطَن، حدثنا عثمان بن أبي شَيْبة، حدثنا وكيع بن الجرّاح عن سفيان، عن عاصم بن أبي النَّجُود، عن زِرِّ بن حُبيش، عن عبد الله بن عمرو، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يُقال لصاحب القرآن يومَ القيامة: اقرَهْ وارقَهْ، ورَتِّل كما كنتَ تُرتِّل، فإنَّ منزلتَك في آخر آيةٍ تقرؤُها" (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن صاحبِ قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتا جا اور (درجات پر) چڑھتا جا، اور اسی طرح ترتیل کے ساتھ پڑھ جیسا کہ تو دنیا میں پڑھا کرتا تھا، کیونکہ تیری منزل وہ آخری آیت ہے جسے تو پڑھے گا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 2053]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل عاصم بن أبي النجود. سفيان: هو الثَّوري.» [ترقيم الرساله 2053] [ترقيم الشركة 2037]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره