☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الدُّعَاءُ إِذَا شُفِيَ مِنْ مَرَضٍ وَإِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان← الدُّعَاءُ إِذَا شُفِيَ مِنْ مَرَضٍ وَإِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 2022 Mustadrak al-Hakim
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا إبراهيم بن عبد الله السَّعْدي، أخبرنا يزيد بن هارون، أخبرنا عيسى بن ميمون، عن القاسم بن محمد، عن عائشة، قالت: كان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"ما يَمنعُ أحدَكم إذا عرَفَ الإجابةَ من نفسِه، فشُفِيَ من مرض أو قَدِمَ من سفر يقول: الحمدُ لله الذي بعِزّتِه وجلالِه تَتِمُّ الصالحاتُ" (2) . تفرَّد عيسى بن ميمون عن القاسم بن محمد، وعيسى غيرُ مُتَّهم بالوضع.
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”تم میں سے کسی کو اس بات سے کیا چیز روکتی ہے کہ جب اسے خود میں دعا کی قبولیت کا احساس ہو، مثلاً وہ بیماری سے شفا پا جائے یا سفر سے واپس آئے، تو یہ کہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِعِزَّتِهِ وَجَلَالِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ» ”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس کی عزت اور جلال کی بدولت تمام نیک کام مکمل ہوتے ہیں۔““
عیسیٰ بن میمون نے قاسم بن محمد سے اس کی روایت میں تفرد کیا ہے، اور عیسیٰ پر وضع حدیث کی تہمت نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 2022]
تخریج الحدیث
«إسناده واهٍ، بمرةٍ من أجل عيسى بن ميمون - وهو مولى القاسم بن محمد بن أبي بكر الصدِّيق - فهو متروك منكر الحديث. ولم يتكلم عليه الذهبي في "تلخيصه" هنا، لكنه تكلَّم عليه عند الحديث المتقدِّم قريبًا برقم (2010)، فوصفه بأنه متَّهم. وقد تقدَّم معناه من وجه آخر عن عائشة ...» [ترقيم الرساله 2022] [ترقيم الشركة 2006]
الحكم على الحديث
إسناده واهٍ
Grade: إسناده واهٍ