☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آپ ﷺ کو جامع دعائیں پسند تھیں۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان← آپ ﷺ کو جامع دعائیں پسند تھیں۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2001 مستدرک الحاکم
حدثنا علي بن حَمْشاذ العدل، حدثنا محمد بن غالب، حدثنا عفّان بن مسلم، حدثنا الأسود بن شَيْبان، أخبرنا أبو نَوفَل بن أبي عَقْرب، عن عائشة: أنَّ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم كان يُعجِبُه الجوامعُ من الدُّعاء، ويتركُ ما بينَ ذلك (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جامع دعاؤں کو پسند فرماتے تھے اور ان کے علاوہ دیگر (طویل یا غیر جامع) دعاؤں کو چھوڑ دیتے تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 2001]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وأخرجه أحمد 42/ (25151) و (25555)، وأبو داود (1482)، وابن حبان (867) من طُرق عن الأسود بن شيبان، به.» [ترقيم الرساله 2001] [ترقيم الشركة 1985]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح