حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب إملاءً وقراءةً، حدثنا هارون بن سُليمان الأصبهاني، حدثنا عبد الرحمن بن مَهدي، حدثنا سفيان، عن منصور، عن الشَّعبي، عن أمّ سلمة: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان إذا خرجَ من بيتِه قال:"باسم الله، ربِّ أعوذُ بك أن أَزِلَّ أو أضِلَّ، أو أَظلِمَ أو أُظلَمَ، أو أَجهَلَ أو يُجهَلَ علَيَّ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، وربما توهَّم مُتوهِّم أنَّ الشعبيّ لم يسمع من أم سلمة، وليس كذلك، فإنه دَخَلَ على عائشة وأم سلمة جميعًا، ثم أكثرَ الروايةَ عنهما جميعًا.
الترجمة: طلحہ بابر
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب اپنے گھر سے باہر نکلتے تو یہ دعا فرماتے: «بِاسْمِ اللهِ، رَبِّ أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَزِلَّ أَوْ أَضِلَّ، أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ، أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ» ”اللہ کے نام کے ساتھ (نکلتا ہوں)، اے میرے رب! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ میں پھسل جاؤں یا بھٹک جاؤں، یا میں (کسی پر) ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے، یا میں نادانی کروں یا میرے ساتھ نادانی کی جائے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اگر کسی کو یہ وہم ہو کہ امام شعبی نے سیدہ ام سلمہ سے نہیں سنا تو یہ درست نہیں کیونکہ وہ سیدہ عائشہ اور سیدہ ام سلمہ دونوں کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان دونوں سے کثرت سے روایت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1928]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،سفيان: هو الثوري، ومنصور: هو ابن المعتمر، والشعبي: هو عامر بن شَراحيل، وقد أدرك الشعبيُّ أمَّ سلمة بيقين، كما أوضحناه في "سنن ابن ماجه" بتحقيقنا (3884)، وبه جَزَمَ المصنّف هنا.» [ترقيم الرساله 1928] [ترقيم الشركة 1913]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح