☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ابنِ آدم کی سعادت یہ ہے کہ وہ اللہ سے استخارہ کرے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان← ابنِ آدم کی سعادت یہ ہے کہ وہ اللہ سے استخارہ کرے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1924 مستدرک الحاکم
أخبرني عبد الله بن الحُسين القاضي بمَرْو، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا رَوح بن عُبادة، حدثنا محمد بن أبي حُميد، عن إسماعيل بن محمد ابن سعد بن أبي وقّاص، عن أبيه، عن جده، قال: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"من سَعادةِ ابنِ آدمَ استخارتُه إلى الله، ومن شِقْوةِ ابنِ آدمَ تَرْكُه استخارةَ الله" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ سے استخارہ کرنا (یعنی خیر طلب کرنا) ابنِ آدم کی خوش بختی میں سے ہے، اور اللہ سے استخارہ ترک کر دینا ابنِ آدم کی بدبختی میں سے ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1924]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف بمَرّة، محمد بن أبي حُميد متفق على ضعفه، وقد تابعه رجل مثلُه في الضعف، فلا يعتد بمتابعته.» [ترقيم الرساله 1924] [ترقيم الشركة 1909]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف بمَرّة
الحكم: إسناده ضعيف بمَرّة