☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فَضْلُ الِاسْتِغْفَارِ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان← فَضْلُ الِاسْتِغْفَارِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 1905 Mustadrak al-Hakim
أخبرنا بكر بن محمد الصَّيْرَفي، حدثنا أحمد بن عبيد الله النَّرْسي، حدثنا محمد بن سابق، حدثنا إسرائيل، عن أبي سِنَان، عن أبي الأحْوَص، عن ابن مسعودٍ قال: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن قال: أستغفرُ الله الذي لا إله إلَّا هو الحيُّ القَيُّومُ وأتوبُ إليه، ثلاثًا، غُفِرت له ذُنوبُه وإن كان فارًّا من الزَّحْف" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے تین مرتبہ یہ کہا: «أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ”میں اس اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو ہمیشہ زندہ رہنے والا اور سب کو قائم رکھنے والا ہے، اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں“ تو اس کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں، خواہ وہ میدانِ جنگ سے فرار ہی کیوں نہ ہوا ہو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1905]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل محمد بن سابق، وقد توبع إسرائيل: هو ابن يونس، وأبو سنان: هو ضرار بن مرة، وأبو الأحوص: هو عوف بن مالك الجشمي.» [ترقيم الرساله 1905] [ترقيم الشركة 1890]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح