☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الْوُقُوفُ بِعَرَفَةَ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← حج کا بیان← الْوُقُوفُ بِعَرَفَةَ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 1793 Mustadrak al-Hakim
أخبرني أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا محمد بن بَكْر (1) ، أخبرنا ابن جُرَيح، أخبرني أبي، عن جُبَير بن مُطْعَم قال: أضلَلْتُ جَمَلًا لي يومَ عرفة، فانطلقتُ إلى عرفةَ أبتغيه، فإذا أنا بمحمدٍ صلى الله عليه و آله وسلم واقفٌ مع الناس بعَرفةَ على بعيرِهِ عشيَّةَ عرفة، وذلك بعدما أُنزِلَ عليه (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، إنما اتَّفقا على حديث ابن عُيينة عن عمرو بن دينار عن محمد بن جُبير عن أبيه، الحديث في ذكر الحُمْس (3) ، وأنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان يقفُ بعرفة بثَنِيّة مكة.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عرفہ کے دن میرا ایک اونٹ گم ہو گیا، میں اسے تلاش کرنے کے لیے عرفات کی طرف نکلا تو میں نے دیکھا کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عرفہ کی شام لوگوں کے ساتھ اپنے اونٹ پر وقوف فرما رہے ہیں، اور یہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر وحی کے نزول کے بعد کا واقعہ ہے۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، ان دونوں نے ابن عینہ کی روایت پر اتفاق کیا ہے جس میں ”حمس“ کا ذکر ہے اور یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مکہ کی گھاٹی میں وقوف فرماتے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1793]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف عبد العزيز بن جريج والد ابن جريج: وهو عبد الملك بن عبد العزيز.» [ترقيم الرساله 1793] [ترقيم الشركة 1779]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف