حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا أبو سعيد الحسن بن عبد الصَّمد، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا محمد بن إسماعيل بن أبي فُدَيك، عن هشام بن سعد، عن زيد بن أسلمَ، عن أبيه قال: سمعتُ عمر بنَ الخطاب يقول: فيمَ الرَّمَلانُ الآن والكشفُ عن المَناكِب؟! وقد أطَّأَ (1) اللهُ الإسلامَ ونَفَى الكفرَ وأهلَه، ومع ذلك لا نتركُ شيئًا كُنّا نَصنعُه مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
الترجمة: طلحہ بابر
سیدنا اسلم سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اب (طواف میں) رمل کرنے اور کندھے ننگے رکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ جبکہ اللہ نے اسلام کو مستحکم کر دیا اور کفر و اہل کفر کو دور کر دیا ہے، لیکن اس کے باوجود ہم اس عمل کو نہیں چھوڑیں گے جو ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ کیا کرتے تھے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1687]
تخریج الحدیث
«صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل هشام بن سعد» [ترقيم الرساله 1687] [ترقيم الشركة 1675]
الحكم: صحيح