☽ 1 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس گھر (بیت اللہ) سے فائدہ اٹھاؤ۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← حج کا بیان← اس گھر (بیت اللہ) سے فائدہ اٹھاؤ۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1627 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن عيسى بن السَّكَن الواسطي، حدثنا عمرو بن عَوْن، حدثنا سفيان بن حَبيب، حدثنا حُمَيد الطويل، عن بكر بن عبد الله المُزَني، عن عبد الله بن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"استَمتِعُوا من هذا البيت، فإنه قد هُدِمَ مرتين ويُرفَع الثالثةَ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس گھر (بیت اللہ) سے جتنا ممکن ہو فائدہ اٹھا لو (یعنی کثرت سے طواف و عبادت کرو)، کیونکہ یہ دو مرتبہ ڈھایا جا چکا ہے اور تیسری مرتبہ اسے (آسمان کی طرف) اٹھا لیا جائے گا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1627]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو بكر بن إسحاق: اسمه أحمد.» [ترقيم الرساله 1627] [ترقيم الشركة 1616]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح