☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر روزہ دار جان بوجھ کر قے کرے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اور اگر بے اختیار قے آئے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← روزوں کا بیان← اگر روزہ دار جان بوجھ کر قے کرے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اور اگر بے اختیار قے آئے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1570 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا إبراهيم بن أبي داود البُرُلُّسي، حدثنا أبو سعيد يحيى بن سليمان الجُعْفي، حدثنا حفص بن غِيَاث، حدثنا هشام بن حسان، عن محمد بن سِيرِين، عن أبي هريرةَ قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا استَقاءَ الصائمُ أفطَرَ، وإذا ذَرَعَه القَيءُ لم يُفطِرْ" (1) . تابعه عيسى بن يونس عن هشام.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جان بوجھ کر قے کی اس کا روزہ ٹوٹ گیا، اور جسے خود بخود قے آ جائے اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا۔“
عیسیٰ بن یونس نے ہشام سے اس کی متابعت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1570]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل يحيى بن سليمان الجعفي، وقد توبع.» [ترقيم الرساله 1570] [ترقيم الشركة 1561]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح